سینیٹ میں آرمی، ائیرفورس، نیوی اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کے ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا