کے ای ہولڈنگز نے الجمیع ہولڈنگ کمپنی کے الزامات مسترد کر دیے، کے الیکٹرک کی کارکردگی پر سوالیہ نشان قانونی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک اپنی توانائیاں قانونی جنگوں اور پی آر مہم پر صرف کر رہی ہے