
پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کو عالمی سیکیورٹی معیار پر بڑی کامیابی
اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے عالمی ہوا بازی سیکیورٹی کے میدان میں اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈی جی سی اے اے نادر شفیع ڈار کی قیادت میں تمام ایوی ایشن سیکیورٹی افسران نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیشن مکمل کر لی ہے۔ برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ (ڈی ایف ٹی) کے انسٹرکٹرز نے پاکستان آ کر مقامی افسران کو







