Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی: بچوں کے ہمراہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش بھی نکال لی گئی

کراچی: سی ویو پر بچوں کے ہمراہ چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش بھی نکال لی گئی

ریسکیو حکام نے اپنے 2 بچوں کے ہمراہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش بھی نکال لی ہے، متوفی نے گزشتہ روز سمندر میں کود کر خودکشی کی تھی۔ یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا، جب سی ویو کے نزدیک دو دریا کے مقام پر ایک شخص نے اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ سمندر میں چھلانگ لگا دی۔ مزید پڑھیں: انٹارکٹیکا سمندر

Loading...