اردو زبان کو نئی جہت دینے والے جون ایلیا یادوں میں آج بھی زندہ جون ایلیا 14 دسمبر 1931 کو امروہہ کے ایک علمی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔