
امریکا کا شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملہ، ہتھیاروں کے ذخائر تباہ کرنے کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے جنوبی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے کئے گئے ہیں، جس میں اسلحے کے ذخائر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنوبی شام میں امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) اور شامی فورسز نے داعش کے 15 ہتھیاروں کے ذخائر کو نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا۔ امریکی حکام کے مطابق کارروائی میں تباہ کئے گئے ہتھیاروں میں مارٹر،







