شاہین آفریدی کا بابر اعظم کے خلاف کھیلنے کا خفیہ منصوبہ سامنے آگیا بی بی ایل 15 میں دونوں اسٹار کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ 5 جنوری 2026 کو ہونے جا رہا ہے۔