Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک بھر میں شب برات آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں شب برات آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا، لوگ فاتحہ خوانی کے لیے قبرستان بھی جائیں گے۔ ماہ شعبان کی پندرھویں رات سال کی عظیم ترین راتوں میں سے ایک رات ہے، اس رات کو لیلۃ المبارکۃ یعنی برکتوں والی رات، لیلۃ الصک یعنی تقسیم امور کی

Loading...