شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 7 خارجی دہشت گرد ہلاک ہلاک شدہ دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں سمیت ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔