کم جونگ اُن کا روس سے واپس آنے والے فوجیوں کو خراجِ تحسین کم جونگ اُن نے افسران اور جوانوں کی ’’بہادری‘‘ اور ’’اجتماعی جرات‘‘ کو سراہا۔