
شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر ان کی پی ٹی آئی کے سینیٹر شوکت ترین سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں شوکت ترین نے چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا، جس کے بعد انہوں نے شوکت ترین کا استعفیٰ







