
زرافے جتنی جسامت کا حامل شہاب ثاقب زمین سے ٹکراگیا
دریافت کے دو گھنٹے بعد ہی زرافے کی جسامت کے برابر شہاب ثاقب آئس لینڈ کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ ناسا کے ذیلی ادارے وائز مین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے ماہر فلکیات اکثرڈیوڈ پالش ہک کا کہنا ہے کہ’ ہم نے مذکورہ شہابیے EB5 کو زمین سے ٹکرانے سے دوگھنٹے قبل ہی دریافت کیا تھا۔‘ یہ ایک بہت چھوٹا ٹکڑا تھا ور سورج سے اس کی معولی







