
فلک شبیر نے خود پر بنی دلچسپ میم شیئر کردی
پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر نے خود پر بننے والی دلچسپ میم سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ فلک شبیر نے اپنی اسٹا اسٹوری پر ایک میم شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان کی تصویر کے اوپر سارافلک لکھا ہوا ہے جبکہ فلک شبیر کی تصویر کے اوپر آدھا فلک لکھا ہے۔ اس میم کو سوشل میڈیا پر خوب وائرل اور پسند







