
سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کا کارڈ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیارا ایڈوانی اور مشہور اداکار سدھارتھ ملہوترا کی شادی سات فروری کو راجستھان میں ہوئی۔ دونوں کی شادی میں کنبہ کے علاوہ بالی ووڈ کے کئی بڑی سلیبریٹیز نے بھی شرکت کی۔ شادی کے بعد کیارا اور سدھارتھ دونوں نے اپنے اپنے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویریں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ کیارا اور سدھارتھ کی شادی کی تصویریں سامنے آتے







