سندھ: حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے مقررہ وقت پر ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔