
والد کی وفات اور کنسرٹس، عاطف اسلم کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے والد کے انتقال کے بعد کنسرٹس میں شرکت پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی ذاتی زندگی میں ہونے والے واقعات پر دوسروں کو رائے دینے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ عاطف اسلم نے تنقید کے جواب میں کہا کہ میری ذاتی زندگی میں جو کچھ بھی ہو، اس سے کسی اور کو







