Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم

اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ اسٹاف لیول معاہدہ طے پانا، عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی  (ای ایف ایف ) اور ریزلیئنس اینڈ سسٹین ایبلیٹی (آر ایس ایف) کے حوالے سے 1.2 ارب امریکی ڈالرز فنڈ کے لیے

Loading...