Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عید میلاد النبی ﷺ؛ سندھ میں 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

عید میلاد النبی ﷺ؛ سندھ میں 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 5 اور 6 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 اور 6 ستمبر 2025 (جمعہ اور ہفتہ) کو صوبے بھر کے سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر ادارے بند رہیں گے۔ اس دو روزہ تعطیل کا مقصد عید

Loading...