
سہ ملکی سیریز کے فائنل میں ناکامی، عاقب جاوید صفائی پیش کرنے لگے
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں شکست کے بعد کھلاڑیوں کی جانب سے صفائی پیش کرنے لگے۔ سہ ملکی سیریز کے فائنل کے بعد عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے نیوز کانفرنس کہا کہ ون ڈے کرکٹ میں بہترین آپشن کو کھلانا ضروری ہے، اور ابرار احمد کی پرفارمنس وائٹ بال کرکٹ میں بہتر ہو رہی ہے۔







