
آڈٹ رپورٹ 2022.23: عثمان بزدار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
آڈٹ رپورٹ 2022.23 میں عثمان بزدار کے بارے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ بزدارحکومت میں ڈی جی خان کے سرکاری اخراجات کا ریکارڈ گم ہونا معمول بن گیا تھا، جبکہ تحریک انصاف کے دور میں مونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کے سرکاری اخراجات کا ریکارڈ حاصل کرنے میں آڈٹ ڈیپارٹمنٹ مسلسل ناکام رہا ہے۔ ڈی جی خان میں 179 ملین روپے خرچ کے بارے کوئی دستاویزی ثبوت آڈٹ






