Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عرفان پٹھان

کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے، عرفان پٹھان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور  بنا دیا ہے۔ بھارتی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں مہم کوئی کے آغاز  سے قبل سابق آل راؤنڈر کا ٹیم کے کپتان اور اہم ترین کھلاڑی سے متعلق یہ بیان ٹیم کے مورال کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ بھارتی ٹیم

Loading...