عسکری رسوائیوں نے بھارت کا پیچھا نہ چھوڑا ، دوران مشق فوجی ٹینک ڈوب گیا ، اہلکار ہلاک راجستھان میں جاری مشق کے دوران فوجی ٹینک خود حادثے کا شکار، 2 اہلکار اپنے ساتھی کو مصیبت میں چھوڑ کر بھاگ نکلے