
آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ HE Zahid Hafeez Chaudhri, Pakistan High Commissioner to Australia, hosted the 🇵🇰 team at the Pakistan House in Canberra today. pic.twitter.com/gK7j7TGIh4







