Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’گڑ نالو عشق مٹھا‘؛ گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل

آئمہ بیگ کا شمار پاکستان کے سب سے بڑے ستاروں میں ہوتا ہے اور انہوں نے مزاق رات میں گانے سے لے کر کوک اسٹوڈیو میں کام کرنے تک اپنا نام روشن کیا ہے اور آج کل وہ فلموں اور ڈراموں دونوں کے لیے سب سے زیادہ ڈیمانڈ پلے بیک سنگر ہیں۔ آئمہ بیگ ہمیشہ اپنے گانوں، پراجیکٹس اور کئی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں

Loading...