Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عمر گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کی وجہ بتادی

عمر گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کی وجہ بتادی

فاسٹ بولنگ کوچ عمر گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں شکست کی وجہ بتادی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ عمر گل نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بتایا کہ جس طرح کی اس گراؤنڈ کی پچ تھی تو یہاں 200 رنز کا ہدف بھی پورا کیا جاسکتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پر ہائی اسکورنگ میچز بھی

Loading...