Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کا فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کا فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار

 نیویارک: پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا  ہے کہ فلسطینیوں کی جدوجہد جائز اور ناقابلِ تنسیخ حق ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد جائز، برحق اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر

Loading...