Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنی دیول کی فلم ’’جاٹ‘‘ پر مذہبی تنازع شدت اختیار کر گیا، عیسائی برادری سراپا احتجاج

 بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم “جاٹ” ایک جانب باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے، تو دوسری جانب مذہبی تنازع کا شکار ہو گئی ہے۔  عیسائی برادری نے فلم میں چرچ سے متعلق ایک سین کو مذہبی جذبات کو مجروح کرنے والا قرار دیتے ہوئے اس پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تنازع کی جڑ وہ

Loading...