ایف ڈی اے کا کووِڈ ویکسین پر بلیک باکس وارننگ لگانے کا ارادہ، ماہرین حیران بلیک باکس وارننگ جان لیوا یا سنگین مضر اثرات کے خدشات پر لگائی جاتی ہے۔