فائیو جی ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ذرائع نے بتایا کہ مارچ 2026 تک ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔