23ویں فارما ایشیا نمائش کے دوسرے روز کراچی ایکسپو سینٹر میں کامیاب تکمیل نمائش کے دوسرے دن 13500 سے زائد فارما پروفیشنلز نے شرکت کی۔