
فاطمہ ثنا شیخ کی بلیک اینڈ وائٹ تصویروں کے چرچے
فاطمہ ثنا شیخ کو بے شک پہچان بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم دنگل سے ملی، لیکن اس سے سالوں پہلے ہی وہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ چکی تھیں۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹارعامر خان کی فلم ’دنگل‘ میں شاندار اداکاری سے اپنے آپ کو انہوں نے بخوبی ثابت کیا اور ناظرین کو ایمپریس کیا۔ ’دنگل‘ میں فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان کی بیٹی کا کردار







