Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عرفی جاوید کی شوٹنگ پر پولیس کا چھاپہ، غیر اخلاقی فلم کی عکسبندی کا الزام، ویڈیو لیک

اپنے عجیب و غریب فیشن سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہنے والی اداکارہ عرفی جاوید کی شوٹنگ پر پولیس نے غیر اخلاقی فلم بنانے کے الزام میں چھاپہ مارا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر عرفی جاوید کے مداحوں کے دماغ ماؤف ہو گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں عرفی جاوید پر پولیس کی جانب سے  فحش فلم کی

Loading...