
صدر مملکت، فریال تالپور اور دیگر کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ملتوی
صدر مملکت آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ملتوی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی بینکنگ کورٹ میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کردیا گیا۔ فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ نے عدالت میں کہا کہ آصف علی زرداری کو بطور صدر پاکستان آئینی استثنیٰ حاصل ہے۔ بینکنگ کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جب تک







