
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچیبج میں فعال اکاؤنٹس کی تعداد 4 لاکھ 11 ہزار 284 ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی تعداد جولائی 24میں 3 لاکھ 65 ہزار 684 تھی، جبکہ اگست کے مہینے میں اسٹاک







