Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ترک صدر نے ہمیشہ پاکستان کا دل کھول کر ساتھ دیا، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہمیشہ پاکستان کا دل کھول کر ساتھ دیا ہے۔ اسلام آباد میں تعمیر ہونے والے رجب طیب اردوان فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ فلائی اوور ریکارڈ 84 دنوں میں مکمل کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے

Loading...