Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماضی کی معروف اداکارہ شبنم 79 برس کی ہوگئیں

ماضی کی معروف اداکارہ شبنم 79 برس کی ہوگئیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کی معروف اور باوقار اداکارہ شبنم آج اپنی 79ویں سالگرہ منا رہی ہیں، تاہم مداحوں کی جانب سے انہیں بھرپور خراجِ تحسین اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ شبنم کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے، جہاں انہوں نے 1958 میں بنگالی فلم ’’راج دھانیربوکے‘‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا، تاہم انہوں نے مغربی پاکستان میں 1962 میں فلم ’’چندا‘‘

Loading...