سوار محمد حسین شہید کا 54واں یوم شہادت؛ افواج پاکستان کا خراج عقیدت سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 54واں یوم شہادت آج بھرپور عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا ہے۔