Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو بڑی سہولت دیتے ہوئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ اب ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی نئی ڈیڈ لائن 31 اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ بول نیوز کو موصول ہونے والے ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ تاجروں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز

Loading...