Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار

مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار

قاہرہ: مصر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا ہے، تاہم تبادلۂ قیدیوں اور جنگ بندی کے بنیادی نکات پر اختلاف برقرار ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے مذاکرات میں 6 اہم رہنماؤں کی رہائی کو اپنے مطالبات میں شامل رکھا، جبکہ اسرائیل کی جانب سے ان رہائیوں کی منظوری سے انکار برقرار ہے۔ حماس کی جانب سے قیدیوں کی

Loading...