Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی ایس ایل 10، دو میچز کے شیڈول اور وینیو میں تبدیلی، ٹکٹس سے متعلق اہم اعلان

پی ایس ایل 10، دو میچز کے شیڈول اور وینیو میں تبدیلی، ٹکٹس سے متعلق اہم اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دو میچز کے شیڈول اور وینیو میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، یکم مئی کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ اب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم منتقل کر دیا گیا ہے۔ منتقل شدہ میچ دوپہر 3 بجے قذافی اسٹیڈیم

Loading...