دنیا کا انوکھا منظر، الاسکا کے شہر میں سورج 64 دن تک طلوع نہیں ہو گا آرکٹک سرکل میں شروع ہونے والی اس حیرت انگیز فطری کیفیت کو قطبی رات کہا جاتا ہے