Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عبوری فائر چیف رونی ویلانویوا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ آج رات ہم خوش قسمت رہے

لاس اینجلس زیر تعمیر سرنگ دھنس گئی، 27 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو

لاس اینجلس کے علاقے ولیمنگٹن میں بدھ کی شب زیر تعمیر سرنگ کے گرنے کے واقعے میں پھنسنے والے تمام 27 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ لاس اینجلس کی میئر کیرن باس نے تصدیق کی کہ تمام متاثرہ مزدور محفوظ اور خیریت سے ہیں۔ واقعہ کے فوراً بعد لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ نے اطلاع دی تھی کہ 15 مزدور سرنگ کے اندر پھنس گئے ہیں، تاہم بعد

Loading...