
نیوزی لینڈ: شاطر چور نے تاریخی اہمیت کا حامل نایاب انڈے نما لاکٹ نگل لیا
آکلینڈ: ایک 32 سالہ شخص پر الزام ہے کہ اس نے جواہرات کی دکان سے قیمتی Fabergé انڈے نما لاکٹ چرا لیا اور اسے نگل لیا۔ نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق یہ غیر معمولی واقعہ جمعے کی دوپہر آکلینڈ کے مرکز میں پیش آیا۔ دکان کے عملے نے تقریباً 3:30 بجے پولیس کو اطلاع دی، اور چند منٹوں کے اندر ملزم کو دکان کے اندر گرفتار کر لیا







