Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہور پولیس نے 2107 جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ کر دیا، چار ہزار سے زائد گرفتاریاں

لاہور پولیس نے 2107 جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ کر دیا، چار ہزار سے زائد گرفتاریاں

لاہور پولیس نے رواں سال سنگین جرائم میں ملوث گینگز کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 2107 جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مختلف آپریشنز میں 4651 گینگ ممبران کو گرفتار کیا گیا، کارروائیوں کے دوران پولیس نے 1 ارب 12 کروڑ 53 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کی جبکہ ملزمان کے قبضے سے 16 کاریں، 3196 موٹر سائیکلیں اور 105 دیگر

Loading...