چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم 2026 کا نصاب جاری کر دیا صدقہ فطر ہر صاحب نصاب مسلمان مرد، عورت اور بچے پر واجب ہے