Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلاموفوبیا جرائم میں 140 فی صد اضافہ، لندن پولیس

معروف برطانوی نیوز چینل کے مطابق رواں ماہ کے 18 دنوں میں لندن میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں 140 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا نے معروف برطانوی نیوز چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ لندن میں اسلاموفوبیا جرائم سو فی صد سے زائد اضافہ ہو گیا ہے جبکہ یہود مخالف جرائم میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ سال کے اسی 18 دن

Loading...