انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ، آئی سی سی نے ویوین رچرڈز کی وڈیو جاری کر دی
آئی سی سی نے ویوین رچرڈ کی وڈیو جاری کی ہے جس میں وہ اپنے مجسمے کے سامنے بیٹ سے شاٹ لگا رہے ہیں۔ آئی سی سی انڈر 19 مینز ورلڈ کپ جمعہ کو کیربئین جزائر میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ جس میں آئی سی سی کے تمام فل ممبرز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ ٹورنامنٹ عالمی کرکٹ کی تمام قومی ٹیموں کے لئے بھی نہایت
