Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک فوج میں خود احتسابی، جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری کمیٹی بنا دی

پاک فوج نے خود احتسابی پر عمل کرتے ہوئے جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افواجِ پاکستان نے ٹاپ سٹی معاملے پر جنرل فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔ اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے، یہ انکوائری کمیٹی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر بنائی ہے۔ لیفٹننٹ جنرل

Loading...