
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کون ہیں؟
آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا نام بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا شمارپاک فوج کے انتہائی تجربہ کار افسران میں کیا جاتا ہے ۔ وہ پاس آؤٹ ہونے کے بعد بلوچ رجمنٹ کا حصہ بنے۔ اپریل 2019







