میسی کے دورہ بھارت میں بدنظمی اور شائقین کی ہنگامہ آرائی، منتظم گرفتار لیونل میسی کی اسٹیڈیم میں موجودگی کا دورانیہ 45 منٹ طے تھا، تاہم وہ صرف 20 منٹ بعد ہی روانہ ہو گئے